Senior Journalist of Riyadh and Central Chairman 164

معروف صحافی عابد شمعون چاند مختصر عرصہ کے لئے ایمرجنسی چھٹی پر سیالکوٹ پاکستان گئے ہیں

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“پاک یونائیڈ میڈیا فورم ریاض” سعودی عرب کے چئیرمین اور معروف صحافی عابد شمعون چاند مختصر عرصہ کے لئے ایمرجنسی چھٹی پر سیالکوٹ پاکستان گئے ہیں، انکی اہلیہ کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے پاکستان گئے ہیں، دوست احباب دے انکی اہلیہ کی صحتیابی کے لئے “دعائے صحت” کی اپیل ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں