Abdullah Abdul Salam, a promising Bachelor of Mechatronics Engineering at East University North Cyprus 147

وطن سے دور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایسٹ یونیورسٹی شمالی سیپریس میں میکاٹرونکس انجینئرنگ بی ایس سی کےہونہار طالب علم عبداللہ عبدالسلام نے فائنل کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا

رپورٹ : ایچ ایم فیاض (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وطن سے دور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایسٹ یونیورسٹی شمالی سیپریس میں میکاٹرونکس انجینئرنگ بی ایس سی کےہونہار طالب علم عبداللہ عبدالسلام نے فائنل کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا سیپریس یونیورسٹی میں کئی قوموں کے اسٹوڈنٹ تعیلم حاصل کر رہے ہیں جبکہ عبداللہ عبدالسلام نے پاکستانی طلباء میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے عبداللہ عبدالسلام کے مطابق اسکی کامیابی میں والدین کی دعائیں اور یونیورسٹی کے اساتذہ کرام کی انتھک محنت کا ثمر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں