فلاحی شخصیت عبدلحامد ابو فاروق کا سینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف ٹی پارٹی 87

فلاحی شخصیت عبدلحامد ابو فاروق کا سینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف ٹی پارٹی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان مسلم لیگ ن ریاض سعودی عرب کے پہلے صدر، پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض ناصریہ (شارع وشم) کے “فونڈر ممبر” ریاض کی سماجی، فلاحی شخصیت عبدلحامد ابو فاروق نے اپنی اقامت گاہ پر آج (ہفتہ) “” پی این پی PNP”” کے بیوروچیف اور سینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف “”ٹی پارٹی”” کا اہتمام کیا جو عنقریب ریاض سے کراچی پاکستان جا رہے ہیں۔ اس ملاقات کے دوران انکی زندگی کے لاہور میں قائم ہونے والے ادارے اور مخیر حضرات کے مالی تعاون سے پراجیکٹ کی تکمیل پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، جو اپنے تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ چکا ہے، یہ پراجیکٹ ایسے مستحق اور ذہین بچوں کی پرورش اور ان کی تعلیمی سرگرمیوں کےحوالے سے پاکستان کا منفرد ادارہ کا اعزاز بھی حاصل کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں