بیورو چیف کراچی(اعجاز احمد طاہر اعوان،تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
جعلی ڈاکٹر کے روپ میں آنے والی خاتون نے ڈاکٹر کا روپ دھار کر مریضہ کو بیہوشی کا انجیکشن لگا کر “”سول ہسپتال”” میں زیر علاج “مریضہ” کو دن دھاڑے لوٹ لیا، خاتوں ہسپتال(ڈاکٹر یونیفارم) لیب پہن کر آئی اور چند منٹوں میں واردات اور اپنی کاروائی مکمل کر کے سول ہسپتال سے غائب ہو گئی، اس نوعیت کی وارداتیں پہلے۔بھی رونما ہو چکی ہیں، اس اقدام سے سول ہسپتال کی سیکورٹی پر مامور اسٹاف پر سوالات تو بنتے ہیں.