پولٹری مصنوعات لے کر انے والا بحری جہاز کراچی پورٹ پر بروقت کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار 164

پولٹری مصنوعات لے کر انے والا بحری جہاز کراچی پورٹ پر بروقت کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان کراچی (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پولٹری مصنوعات لے کر انے والا بحری جہاز کراچی پورٹ پر بروقت کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار
پولٹری مصنوعات لے کر انے والا بحری جہاز کراچی پورٹ پر بروقت کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار، اور اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پولٹری مصنوعات اور خوراک کی تاخیر سے پولٹری خوراک، مرغی گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو جائیں گئے، پولٹری کے بزنس سے منسلک کاروباری افراد پریشان.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں