ریاض سعودی عرب:عالم خان مہمند (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سعودی عرب كے شہر ریاض میں داود خیل قبیلہ ریاض کابینہ کا ایک ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چئیرمین زرین تاج نے کی، جس میں تمام عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی اجلاس کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے کیا گیا
اجلاس میں تنظیمی معاملات اور پاکستان میں پاورشو کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس سے خطاب کرنے والو ں میں
سینئر نائب صدر خیر محمد
چیئرمین زرین تاج
جنرل سکریٹری لال محمود
سکریٹری فنانس بشیر احمد
دیگر مقررین میں عبدالحق، عزیز الرحمان ، گلفراز ،عبداللہ، عبدالوہاب شامل