سیالکوٹ مہدی پور کی سرزمین پر سجا تھا کرکٹ کا ایک شاندار میلہ 132

سیالکوٹ مہدی پور کی سرزمین پر سجا تھا کرکٹ کا ایک شاندار میلہ

رپورٹ نمائندہ خصوصی سید عنصر عباس شاہ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سیالکوٹ مہدی پور کی سرزمین پر سجا تھا کرکٹ کا ایک شاندار میلہ کرکٹ کا یہ شاندار ایونٹ آرگنائز کر رہے تھے فیصل بابا ایڈووکیٹ جو کہ بسلسلہ جشنِ آزادی پاکستان 14 اگست کو مہدی پور کی سرزمین پر ہوا جس میں تماشیوں کے لیے بذریہ قرعہ اندازی انعام کیش اور گفٹ وغیرہ اور بچوں کے لیے کھیلوں اور جھولوں کا انتظام بلکل مفت کیا گیا تھا کرکٹ کی کئی ٹیموں نے حصہ لیا جو اس چیمپئن لیگ کا حصہ بنی اس ایونٹ کے مہمان خصوصی تھےجناب چوہدری شہباز حیدر کاہلو سیمع اللہ بٹ ایڈووکیٹ ساجد سدرہ چوہدری غضنفر کاہلو جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کی زینت بن کر اسے چار چاند لگائے ٹورنامنٹ کو مکمل کوریج۔ جے آر واۓ نیوز پی این پی سپورٹس نیوز سرعام نیوز اور جی ایس ایل سپورٹس اظہر جانی میڈیا ہیڈ اور اینکر پرسن ثقلین رحمان کرے نے کی خصوصی تعاون حاجی محمد ناصر قادری پی این پی نیوز ایچ ڈی اچانک بارش آ جانے سے میچ کو ملتوی کر دیا گیا تھا پھر دوبارہ 27 اگست بروز اتوار کو سیمی فائنل اور فائنل کھیلے گئے جس میں فیصل بابا ایڈووکیٹ آف مہدی پور کی ٹیم نے فائنل میچ جیت کر فتح کا تاج اپنے سر سجا لیا اس موقع پر چوہدری شہباز کاہلو سمیع اللہ بٹ ایڈووکیٹ ساجد سدرہ اور چوہدری غضنفر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں