میرپور خاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے 8 بچوں کا باپ مزدور جاں بحق 161

میرپور خاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے 8 بچوں کا باپ مزدور جاں بحق

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

میرپور خاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا.
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مزدور کا لوگوں کے پیروں تلے آنے اور دم گھٹنے سے انتقال ہوا.
جاں بحق مزدور کے لواحقین نے پریس کلب کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج کیا.
جاں بحق ہونے والا 38 سالہ شخص 6 بچوں کا باپ تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں