ریاض کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت شکیل احمد اور ناصر بلوچ کی طرف سے ایک تقریب منعقد کی گئی 381

ریاض کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت شکیل احمد اور ناصر بلوچ کی طرف سے ایک تقریب منعقد کی گئی

(رپورٹ : عالم خان مہمند ،ریاض سعودی عرب ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

ریاض کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت شکیل احمد اور ناصر بلوچ کی طرف سے ایک تقریب منعقد کی گئی ،جس میں آفتاب محمّد اکبر خان ، شفیع خان اتمانخیل،راجہ زاہد مسعود ،زبیر خان بلوچ ،عبداللہ شکیل ،مہتاب خان ،علی رضا کو مدعو کیا گیا تھا۔
موسم سرما کو خوش آمدید اور نئے سال کے آغاز پر بار بی کیو پارٹی کی گیی ، دیار غیر میں روزنہ کی مصروفیت سے ہٹ کر اس طرح کی تقریبات کرنی چایے اپنی صحت کو بہتر رکھتے ہوۓ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں