کہروڑپکا معروف سیاسی وسماجی شخصیت غلام حسین خان بلوچ اڈا چوکی مستی خان رہاٸشگاہ کہروڑپکا بلوچ قوم کا حلقہ 225PP میں MPAکے اُمیدوار کیلے مشاورتی میٹنگ 187

کہروڑپکا معروف سیاسی وسماجی شخصیت غلام حسین خان بلوچ اڈا چوکی مستی خان رہاٸشگاہ کہروڑپکا بلوچ قوم کا حلقہ 225PP میں MPAکے اُمیدوار کیلے مشاورتی میٹنگ

رپورٹ کہروڑپکا عمر دراز جوئیہ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کہروڑپکا معروف سیاسی وسماجی شخصیت غلام حسین خان بلوچ اڈا چوکی مستی خان رہاٸشگاہ کہروڑپکا بلوچ قوم کا حلقہ 225PP میں MPAکے اُمیدوار کیلے مشاورتی میٹنگ ہوٸی جس میں بلوچ قوم کے سرپرست غلام حسین خان بلوچ” حاجی ممتاز خان بلوچ” سلیم خان بلوچ” ارشدخان بلوچ” سردارعاشق خان بلوچ” ہمایوں خان بلوچ دیگر نے خطاب کیا بلوچ قوم کے نامورشخصیات کے علاوہ دیگر دوست بھی موجود تھے اس میں تمام بلوچ قوم نے فیصلہ کیا آنٸدہ الیکشن میں بلوچ قوم کا225پی پی ایم پی اے کا امیدوار ہوگا چند دن بعد ضروری مشاورت سے امیدوار کانام کا اعلان کردیاجاے گا اس موقع ممتازعالم خان بلوچ نے غلام حسین بلوچ کو بلوچ قوم کااتحاد کرنے دیگر فلاحی کاموں میں حصہ لینے میں ہار پہنایا آخر غلام حسین بلوچ نے سب بلوچ قوم دیگر دوستوں کا شکریہ اداکیا اورکہاکہ تمام بلوچ قوم دیگر دوست میرے قابل عزت واحترام ہیں سب کو ساتھ لے کر چلوں گا بلوچ قوم کامقصد عوام کی فلاح وبہبود کیلے کام کرنا ہیں انشاءاللہ بلوچ قوم کا ایم پی اے امیدوار آٸے گا سب بلوچ دیگر قوم ہمارا ساتھ دے مقصد نیاچہرہ آنا چاہیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں