سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
تعزیتی اجلاس کی صدارت چئیرمین مسلم لیگ ن چوہدری اکرم نے کی اور اجلاس میں کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے میاں طارق سے انکے تایا کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی فاتحہ خوانی کی گی اجلاس میں مسلم لیگ ن کی سنئیر قیادت معسود احمد پورئ ،نور محمد آرائیں، میاں رضوان الحق،چوہدری غلام عباس، عمر معسود پوری، چوہدری احسان الہی، چئیرمین مسلم لیگ ق چوہدری اظہر وڑائچ ، چیرمین پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم رانا رضوان اکبر،پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ملک تصور،پی ٹی آئی سابقہ صدر قیصر، احسان مغل ،کنونئیر پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم رانا رضوان، پی ٹی آئی کے سابقہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری چوہدری ظہیر، سابقہ صدر مکہ ریاض شاہین آفریدی، صدرپاک میڈیا چوہدری نورالحسن گجر، جوائنٹ سیکرٹری حسن بٹ، چئیرمین مجلس عاملہ حافظ عرفان کھٹانہ ،دیگر شریک ہوئے تقریب کے اختتام پر میا ں رضوان نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کےدکھ کی اس گھڑی جسطرح آپ سب نے ساتھ دیا میں سب کا مشکور رہوں گا۔