Raja Sikandar Khan, chairman of The Global Pak Kashmir Council 313

راجہ سکندر خان برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم دی گلوبل پاک کشمیرکونسل کے چیئرمین کا کی جانب سے پشاور میں دہشتگرد کارروائی کی شدیدالفاظ میں مذمت

ریاض رپورٹ(عالم خان مہمند سے )
برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم دی گلوبل پاک کشمیرکونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان نے پشاور مسجد میں بہیمانہ دہشتگرد حملےمیں بےگناہ معصوم جانوں کے قتل کی پر زور مذمت کی۔وہ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کو قرار واقع سزا دی جائے۔انسانیت سوز اور معصوم لوگوں کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں