پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری جماعت ہے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 194

پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری جماعت ہے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان پیپلز پارٹی برابری اور مساوات پر یقین رکھتی ہے، ہمارا ماننا ہے کہ ہر ایک کو مساوی حقوق ملنے چاہیے۔ موجودہ حکومت عوام کو حقوق نہیں دے رہی اس لیے ہم اسلام آباد اپنے حقوق چھیننے آرہے ہیں۔موجودہ حکومت چن دنوں کی مہمان ہے
غریب آدمی بھوک سے تنگ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں