(رپورٹ : عالم خان مہمند ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
سفارت خانہ پاکستان ریاض کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر کے کہا گیا۔
معزز اوورسیز پاکستانیز السلام “علیکم! آپ کے تمام مسائل کا بروقت حل سفارت خانہ پاکستان ریاض کی اولین ترجیح ہے. سعودی حکومت نے ختمِ ہونے والے اقامہ کو خود کار طریقے کے ذریعے 31 جنوری تک بڑھایا تھا تاہم جن لوگوں کے اقامہ کی مدت نہیں بڑھی یا بالکل مختصر مدت کے لیے بڑھی یا وہ لوگ جن کے کفیل یا کمپنیاں اقامہ کی یہ مدت نہیں بڑھا رہے وہ اپنے مسئلے کے سلسلے میں فوری طور پر اپنی درخواست جس میں کمپنی کا نام ، شھر،اور سی آر نمبر درج ہو، اس ای میل پر بھجوائیں۔
cwa1riyadh@gmail.com
ان درخواستوں پر متعلقہ کمپنی یا کفیل سے رجوع کیا جائے گا اور سعودی حکومت کے ساتھ بھی اس مسئلے کو اٹھایا جائے گا۔
معزز اوورسیز پاکستانیز السلام علیکم! آپ کے تمام مسائل کا بروقت حل سفارت خانہ پاکستان ریاض کی اولین ترجیح ہے. سعودی حکومت نے ختمِ ہونے والے اقامہ کو خود کار طریقے کے ذریعے 31 جنوری تک بڑھایا تھا تاہم جن لوگوں کے اقامہ کی مدت نہیں بڑھی یا بالکل مختصر مدت کے لیے بڑھی
— Pakistan Embassy Saudi Arabia (@PakinSaudiArab) February 21, 2022
السلام عليكم میرا نام محمد رفاقت ہے 21۔22 مہینے سے کفیل نہ تنخواہ دے رہا ہے نہ اقامہ بنا رہا ہے نہ حقوق دے رہا ہے نہ واپس بھیج رہا ہے اور نہ مخالفات کے پیسے دے رہا ہے
میرا بھائی پاکستان گیا تھا وہ یہاں شرکے میں کام کرتا تھا۔۔چھٹی پےگیا تھا کرونا میں۔۔ اس کی چھٹی ختم ہوگئی ھے۔۔۔ اس کا نا اقامہ بڑھایا گیا ھے اور نا ہی اس کی چھٹی۔۔۔۔ براۓ مہربانی اس کے لیۓ کیا کرنا چاہئے اصلاح فرمائیں۔۔۔۔
اسلام علیکم میرا اقامہ 31 جنوری کو ختم ہوا 5 گھنٹوں کیلئے اس وجہ سے سفر نہیں کر سکا توابھی تک کفیل نے میرا اقامہ رینیو نہیں کیا اور میرا کفیل جدہ کا ہے لیکن کفیل کا نمبر نہیں ہے اقامہ رینو کرنے کا جو موصول ہے اسکا نمبر یہ ہے 0556602230 اور میرا اقامہ نمبر یہ ہے2383423940 میرانام سیرمحمد ہےہ