(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)
امید ہے، نومنتخب عہدیداران صحافی برادری کی بہبود اور ملک میں آزادیِ صحافت کے لیئے اپنا کردار ادا کریں گے،جمہوریت اور آزادیِ صحافت ایک دوسرے کے بغیر پھل پھول نہیں سکتیں،پی پی پی نے ہر دور میں آزادی صحافت کو فروغ اور صحافی برادری کی بھبود کے لیئے اقدام اٹھائے ہیں،27 فروری سے شروع ہونے والا لانگ مارچ ملک میں حقیقی جمہوریت اور صحافت کی آزادی کی بنیاد ثابت ہوگا،عوام کے حقوق کی لڑائی میں صحافی برادری میرا اسی طرح ساتھ دے، جس طرح قائدِ عوام اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا دیا تھا۔