شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ 240

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ اڑتیس ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا،شکایات کو نظر ثانی کیلے مجاز اعلی افسران کے حوالے کیا جائے،صوبائی سطح پر نظر ثانی کی نگرانی متعلقہ چیف سیکریٹری و آئی جی کریں،وفاقی سطح پر متعلقہ وزارت کے سیکرٹری کی شکایات نظر ثانی کے ذمہ داری ہو گے۔وزیراعظم کاوفاقی اداروں کی کل ایک لاکھ سات ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا بھی حکم
دے دیا،صوبائی سطح پر80 ہزارشکایات حکومت پنجاب کے ماتحت اداروں کی ہیں،حکومت خیبر پختونخواہ کے ماتحت اداروں کی 27 ہزار شکایات کو کھولا جائے گا،صوبہ سندھ کی 15ہزار، بلوچستان کی 3 ہزار، آزاد کشمیر گیارہ سو شکایات پر نظر ثانی ہو گی،گلگت بلتستان میں 400 شکایات کودوبارہ کھولا جائے گا،شکایات میونسپل سروسز،بجلی و گیس،مواصلات اور شعبہ تعلیم سے متعلق ہیں،شکایات پر نظر ثانی کر کے متعلقہ اعلی افسران رپورٹ جمع کروائیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں