Meeting of Taj Muhammad Khan 223

تاج محمد خان صدر پی ٹی آئی ریاض کی وفاقی اور پارلیمانی سیکٹری اورسیز ز صبغت اللہ سے ملاقات

رپورٹ: عالم خان مہمند
تاج محمد خان صدر پی ٹی آئی ریاض کی وفاقی اورپارلیمانی سیکٹری اورسیز ز صبغت اللہ سے ملاقات ہوئی ،ملاقات میں تاج محمد خان نے آنے والے بلدیاتی الیکشن میں اپنے علاقے کے امیدواران کے حوالے سے بات چیت کی اور خاص کر اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی بات کی اور بتایا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی کیا مسائل ہیں اور ان کے اوپر آپ حکومت کو بتایا جائے اور ان کے اوپر عملدرآمد کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں