Obaidullah Yousafzai 268

چوبیس سال بعد ٹیم آسٹریلیا کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے(چیئرمین سپورٹس ونگ پی ٹی ائی ریاض ریجن عبیداللہ یوسفزئی)

(چوبیس سال بعد ٹیم آسٹریلیا کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے
میں آسٹریلوی کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہونے عوام کے جزبات کی قدر کی اور پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کو یقینی بنایا
پاکستانی عوام جوکہ کرکٹ سے بے تحاشہ محبت رکھتے ہیں یہ دورہ ان کےلئے کسی تہوار سے کم نہیں
ٹیم آسٹریلیا کو پاکستان میں خوش امدید کہتا ہوں اور عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ مہمان ٹیم کی ایسی خاطر کرے کہ دنیائے کرکٹ میں پاکستان سنہرے حروف میں یاد کیا جائے
دورے کو کامیاب بنانے کےلئے پی سی بی کو سٹیڈیم میں عوام کےلئے میچ دیکھنے کو یقینی بنائے
چیئرمین سپورٹس ونگ پی ٹی ائی ریاض ریجن عبیداللہ یوسفزئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں