پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری جماعت ہے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 188

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع کرم کی حدود میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع کرم کی حدود میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے پانچ جوانوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، پاک افغان سرحد پر دہشت گردی کا اس طرز کا واقعہ انتہائی تشویش کا باعث ہے، پڑوسی ملک افغانستان کی حکومت کو اپنی سرحد سے ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیاں روکنا ہوں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں