Meetings of PTI Riyadh President Taj Muhammad Khan 280

پی ٹی آئی ریاض کے صدر تاج محمد خان کی پی ٹی آئی سندھ کے سینئر لیڈران سے ملاقاتیں

رپورٹ عالم خان مہمند ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ

پی ٹی آئی ریاض کے صدر تاج محمد خان کی پی ٹی آئی سندھ کے صدر و وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی،کے والد صاحب کی وفات پا گئے تو ان کے گھر تعزیت کے لیے گئے اور مغفرت کی دعا کی اور وہاں پر دیگر پی ٹی آئی کے لیڈر ان سے ملاقات بھی ہوئی جن میں ڈاکٹر عامر لیاقت پی ٹی آئی ایم این اے ،ایم پی اے عباس جعفری،مبین احمد جتوئی سیکٹری جنرل سندھ،پی ٹی آئی سینئر ممبر ادنان خان سے ملاقات ہوئی۔پی ٹی آئی ریاض ریجن صدر تاج محمد خان کیونکہ حالیہ دنوں میں سندھ کے دورے پر ہیں اور سندھ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ان کا خاص مقصد سعودی عرب میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں کو کاروباری مسائل اور ان کا حل ہے جن پر وہ خاص کر کراچی کا دورہ کیا کیونکہ کیونکہ کراچی کاروبار کا حب ہے۔پاکستان کی ایکسپورٹ امپورٹ کراچی سے ہوتی ہیں۔اس لیے تاج محمد خان نے وہاں کی لوکل لیڈران اور حکومت کے نمائندے کو سے ملاقات کی اور کاروبار کو آسان بنانے کے لیے اپنے مشورے سے آگاہ کیا اور کس طرح سے بیرون ممالک میں لوگ اپنا کاروبار احسن طریقے سے سرانجام دے سکتے ہیں۔
ملاقات میں سندھ کے دیگر لیڈر اور وڈیرے موجود تھے۔جن میں ایم پی اے کراچی عادل خان،سدرہ عمران ایم پی اے سندھ۔،عطاء اللہ خٹک ایم این اے،فہیم حان ایم این اے،مبین احمد جتوئی سیکٹری جنرل سندھ.کیپٹن ریٹائر جمیل الرحمن ایم این اے
تاج محمد خان نے اوورسیز میں موجود سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔آخر میں تاج محمد خان نے سب لیڈران کا شکریہ ادا کیا جس طرح سے انہوں نے اسے عزت بخشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں