مسلم لیگ ق سعودی عرب کے سینئر ممبران نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔.ق لیگ سعودی عرب کے سینئر ممبران کی پی ٹی آئی میں شمولیت 208

مسلم لیگ ق سعودی عرب کے سینئر ممبران نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔.ق لیگ سعودی عرب کے سینئر ممبران کی پی ٹی آئی میں شمولیت

رپورٹ :(مریم شاہد ، تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ)
سعودی عرب کی سیاست نیارخ اختیار کرگئی پاکستان مسلم لیگ ق کے ناراض کارکنان کی کثیر تعداد جن میں مرکزی زمہ داران بھی شامل ہیں نے نئی سیاسی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا مسلم لیگ ق سعودی عرب کے کارکنان نے پاکستان تحریک انصاف انصافین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی اس حوالے سے باقاعدہ پریس کانفرس میں لیگی راہنماوں نے مسلم لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی زمہ داران نے اپنے بیان میں کہا ہمیں وہ عزت نہیں ملی جس کی توقع رکھتےتھے اور آج ہم نے عمران خان کی پالیسیوں سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں