Three-day ODI series Kahror Paka 250

کہروڑ پکا میں کریسنٹ کرکٹ کلب اور جہانزیب سپورٹس اکیڈمی کے درمیان تین روزہ ون ڈے سیریز میچ

کہروڑ پکا (رپورٹ : عمردراز جوٸیہ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

کہروڑ پکا میں کریسنٹ کرکٹ کلب اور جہانزیب سپورٹس اکیڈمی کے درمیان تین روزہ ون ڈے سیریز میچ کھیلا جارہا ھے سیریز کے دوسرے روز کریسنٹ کرکٹ کلب کہروڑ پکا نے ٹاس چیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 30 اوورز میں 212 رنزز کا ٹارگٹ دیا جہانزیب سپورٹس اکیڈمی نے ٹارگٹ کو ون کرنے کیلئے اپنی ٹیم کو فعال کرنے کیلئے کوششیں کیں مگر اپنا ٹارگٹ مکمل کرنے میں ناکام رہے انہوں نے 29.5 اوورز میں 204 سکور بنا کرمکمل آؤٹ ھو گئی جسکی وجہ سے کریسنٹ کرکٹ کلب نے میچ جیت لیا کریسنٹ کرکٹ کلب نے میچ کے دوسرے دن کی سیریز یعنی 2.0 سے چیت لی ے جہانزیب سپورٹس اکیڈمی سے تین ون ڈے میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی اور فاتح ٹیم کرار پائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں