‏رات کی آغوش میں سکردو جگمگاتا ہے.وزیر اعظم عمران خان 262

‏رات کی آغوش میں سکردو جگمگاتا ہے.وزیر اعظم عمران خان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏رات کی آغوش میں سکردو جگمگاتا ہے اور ہماری بچیاں گلگت بلتستان میں برف پر ہاکی کھیلتی ہیں۔ سکردو میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے ساتھ یہ علاقہ اب موسم سرما کی کھیلوں کا ایک عالمی مرکز بنے گا، انشاءاللہ۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1487412711495548928?ref_src=twsrc%5Etfw

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں