مسلط کا اصل چہرہ اللہ تعالی نے بے نقاب کر دیا ہے.حمزہ شہباز شریف 246

مسلط کا اصل چہرہ اللہ تعالی نے بے نقاب کر دیا ہے.حمزہ شہباز شریف

لاہور رپورٹ(ایچ ایم فیاض ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ن لیگ دور میں کرپشن کا انڈکس 127 سے 117 پر آگیا، شفافیت آئی، اربوں کے منصوبے لگے موٹر وے بنی شہبازشریف نے بجلی کے منصوبے لگائے، میٹروبس، اورنج لائن ٹرین بنی جو کسان آج کھاد کی بوری کے لئے لائنوں میں رُل رہا ہے انہیں چار سو ارب کا پیکج دیا یہ ان ریکارڈ حقائق ہیں نیازی کی طرح نام نہاد 11 سو ارب والے کراچی پیکج جیسے افسانے نہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں