سردار طلعت محمود خان سیکرٹری لیبر آفیئرز سعودی عرب کی وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے آج مدینہ منورہ میں ملاقات ہوئی 241

سردار طلعت محمود خان سیکرٹری لیبر آفیئرز سعودی عرب کی وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے آج مدینہ منورہ میں ملاقات ہوئی

( رپورٹ : میاں محمد عظیم ، پاک نیوز پوائنٹ )

سردار طلعت محمود خان سیکرٹری لیبر آفیئرز سعودی عرب کی وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے مدینہ منورہ میں ملاقات ہوئی ، حکومت کے حالیہ اقدامات اور حکومت کی ترجیحات، اور آئندہ کے لائحہ عمل سے تفصیلا ت سے آگاہ کیا ، وزیراعظم کو عمرہ کی ادائیگی اور آزاد کشمیر میں الیکشن میں جیت پر مبارکباد پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں