دنیا اور آخرت کی کامیابی دین اسلام پے عمل میں رکھی گٸی ہے. علامہ محمد تنویر مصطفائی 262

دنیا اور آخرت کی کامیابی دین اسلام پے عمل میں رکھی گٸی ہے. علامہ محمد تنویر مصطفائی

رپورٹ : سیالکوٹ (کامران سلہیروی، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

معروف عالم دین و امیر اعلیٰ سیالکوٹ مبلغ اسلام علامہ محمد تنویر الحسن مصطفائی نے نیے قائم ہونے والے مرکز ادارۃ المصطفےٰ اسلامک سنٹر امیر حمزہ کیمپس سدھا بھیڑی سیالکوٹ میں ایک عظیم الشان محفل درس حدیث منعقد کی گئی جس میں ادراۃ دنیا اور آخرت کی کامیابی دین اسلام پے عمل میں رکھی گٸی ہے. علامہ محمد تنویر مصطفائی.
معروف عالم دین و امیر اعلیٰ سیالکوٹ مبلغ اسلام علامہ محمد تنویر الحسن مصطفائی نے نیے قائم ہونے والے مرکز ادارۃ المصطفےٰ اسلامک سنٹر امیر حمزہ کیمپس سدھا بھیڑی سیالکوٹ میں ایک عظیم الشان محفل درس حدیث منعقد کی گئی جس میں ادراۃ المصطفے کے طالب علموں کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
علامہ محمد تنویر الحسن مصطفائی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے دنیا اور آخرت کی کامیابی قرآن و احادیث پر عمل کرنے میں رکھی ہے. انھوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی زندگیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق گزاریں اسی میں کامیابی ہے. اپنے والدین کی خدمت کریں اور اپنے روز مرہ کے کاموں کو بھی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاریں. یاد رہے کہ ادارۃ المصطفےٰ اسلامک سنٹر کے زیر انتظام امیر حمزہ کیمپس سدھا بھیڑی میں اپنی مدد آپ کے تخت قائم ہونے والا ایک بہت بڑا سنٹر ہے جو ساڑھے7 کنال رقبہ پر مشتمل ہے اور اس میں بچوں اور بچیوں کو قرآن و احادیث کی تعلیم دی جاتی ہے.
علامہ محمد تنویر الحسن مصطفائی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان شاء اللہ المصطفےٰ اسلامک سنٹر امیر حمزہ کیمپس میں ماہانہ درس قرآن و احادیث کی نشت ہوا کرے گی.
آخر میں پاکستان اور اسلام کی سربلندی کے لئے دعا کی گئی. طالب علموں کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
علامہ محمد تنویر الحسن مصطفائی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے دنیا اور آخرت کی کامیابی قرآن و احادیث پر عمل کرنے میں رکھی ہے. انھوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی زندگیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق گزاریں اسی میں کامیابی ہے. اپنے والدین کی خدمت کریں اور اپنے روز مرہ کے کاموں کو بھی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاریں. یاد رہے کہ ادارۃ المصطفےٰ اسلامک سنٹر کے زیر انتظام امیر حمزہ کیمپس سدھا بھیڑی میں اپنی مدد آپ کے تخت قائم ہونے والا ایک بہت بڑا سنٹر ہے جو ساڑھے7 کنال رقبہ پر مشتمل ہے اور اس میں بچوں اور بچیوں کو قرآن و احادیث کی تعلیم دی جاتی ہے.
علامہ محمد تنویر الحسن مصطفائی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان شاء اللہ المصطفےٰ اسلامک سنٹر امیر حمزہ کیمپس میں ماہانہ درس قرآن و احادیث کی نشت ہوا کرے گی.
آخر میں پاکستان اور اسلام کی سربلندی کے لئے دعا کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں