دیوان فوٹبال کلب چکمنر 333 ای بی کی جانب سے قائد اعظم کی یوم پیدائش پر قائد اعظم ٹرافی کا انعقاد کیا گیا 257

دیوان فوٹبال کلب چکمنر 333 ای بی کی جانب سے قائد اعظم کی یوم پیدائش پر قائد اعظم ٹرافی کا انعقاد کیا گیا

سٹاف رپورٹ :بورے والا پاک نیوز پوائنٹ

دیوان فوٹبال کلب چکمنر 333 ای بی کی جانب سے قائد اعظم کی یوم پیدائش پر قائد اعظم ٹرافی کا انعقاد کیا گیا جس میں 8 ٹیموں نے حصہ لیا فائنل مرحلے میں دیوان فوٹبال کلب 333 نے راجپوت کلب فوٹبال 331 کو کانٹے دار مقابلے کے بعد ایک صفر سے شکست دی دیوان فوٹبال کلب 333 کے گول کرنے والے میاں عمیر گلزار وٹو مین آوف دا میچ کرار پائے میچ کے فائنل میچ کے مہمانے خصوصی سعودی عرب میں مقیم پاک میڈیا جرنلسٹس فورم سعودی عرب کے پریس سیکرٹری عاطف علی وٹو اور جدہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری عرفانِ جٹ اور میاں وقار وٹو تھے دیوان کلب کی شاندار کامیابی پر کپتان سلیم علی نے گول کیپر عمیر عاشق وٹو ، نائب کپتان واصف لیاقت وٹو، سنیرر پلیئرز شہباز شریف ،میاں عابد وٹو،چوہری عامر جٹ ، ماجد شوکت وٹو، چوہدری مفصل، رضوان افضل وٹو، چوہدری وکیل، مزمل یاسین وٹو،کو مبارکباد دی مچ ریفری راشد جٹ اور تلاوت قرآن پاک کے فرائض حافظ شہباز شاہ ، نے ادا کیے میچ کے آخر میں جیتنے والی ٹیم کوعاطف علی وٹو نے انعام دیا اور کہا کے جن قوموں کے کھیلوں کے گراؤنڈ اعباد ہوتے ہیں ان قوموں کے ہستپال ویران ہوتے ہے چوہدری عرفانِ جٹ نے کہا کے دیوان فوٹبال کلب 333 کی ٹیم نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا آج کا میچ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی.
میاں وقار وٹو نے کہا کہ ہمارا تعاون ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا ہماری دعا ہے کہ مضید بھی ایسے اچھے میچ دیکھنے کو ملے گے.
شاندار اور کامیاب قائد اعظم ٹرافی کا انعقاد کرنے پر اہلیان علاقہ اور تمام حصہ لینے والی ٹیموں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کو مبارکباد دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں