رپورٹ : عالم خان مہمند( تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ )
سیکرٹری یوتھ پی ٹی آئی سعودی عرب راجہ گل زیب کیانی کی محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 14 ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی الریاض ریجن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی سعودی عرب کی نمائندگی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے۔