سٹاف رپورٹ (پاک نیوز پوائنٹ) عالم خان مہنمد پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ پاکستان سے واپس سعودی عرب خیر خیریت سے پہنچ گئے ، تو انکے گھر پر،زبیر خان بلوچ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ سعودی عرب اورعبد القیوم خان سابقہ صدر سنٹرل ریجن پی ٹی آئی تشریف لائے جو کہ خود بھی ایک دن پہلے پاکستان سے سعودی عرب واپس آئے تھے عالم خان محمد کو خوش آمدید کہا دوست اور احباب کے بارے میں بات چیت ہوئی پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بحث ہوئی اور عمران خان کے حالیہ پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل ہونے پر سراہا گیا۔اور اگلے الیکشن 2023 کے بارے میں پارٹی کے کیا اقدامات اور پارٹی کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے۔پاکستانیوں کے مسائل پر کیسے بہتری اور ان کا حل کروایا جا سکتا ہے۔پاکستان میں آپ چینل پروپر چینل کے تھرو روشن ڈیجیٹل پاکستان سے پیسے کیسے بھیجے اور لوگوں کو اس پر آگاہی دی جائے۔اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ رائٹ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی کس طرح سے ووٹ کاسٹ ہوگی اور کیا طریقہ کار ہوگا. 354

عبد القیوم خان سابقہ صدر سنٹرل ریجن پی ٹی آئی کا عالم خان مہمند کے گھر پر آمد

سٹاف رپورٹ (پاک نیوز پوائنٹ)
عالم خان مہنمد پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ پاکستان سے واپس سعودی عرب خیر خیریت سے پہنچ گئے ، تو انکے گھر پر،زبیر خان بلوچ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ سعودی عرب اورعبد القیوم خان سابقہ صدر سنٹرل ریجن پی ٹی آئی تشریف لائے جو کہ خود بھی ایک دن پہلے پاکستان سے سعودی عرب واپس آئے تھے عالم خان محمد کو خوش آمدید کہا دوست اور احباب کے بارے میں بات چیت ہوئی پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بحث ہوئی اور عمران خان کے حالیہ پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل ہونے پر سراہا گیا۔اور اگلے الیکشن 2023 کے بارے میں پارٹی کے کیا اقدامات اور پارٹی کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے۔پاکستانیوں کے مسائل پر کیسے بہتری اور ان کا حل کروایا جا سکتا ہے۔پاکستان میں آپ چینل پروپر چینل کے تھرو روشن ڈیجیٹل پاکستان سے پیسے کیسے بھیجے اور لوگوں کو اس پر آگاہی دی جائے۔اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ رائٹ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی کس طرح سے ووٹ کاسٹ ہوگی اور کیا طریقہ کار ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

عبد القیوم خان سابقہ صدر سنٹرل ریجن پی ٹی آئی کا عالم خان مہمند کے گھر پر آمد” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں