Firing practice at Pindi Police Lines Headquarters 243

پنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں فائرنگ پریکٹسس

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 7 روزہ فائرنگ پریکٹسس اور ٹیکٹکس کے متعلق کے ریفریشر کورس کا اختتام،اس موقعہ پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن غضنفر علی شاہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے،کورس میں 23 پولیس افسران کومختلف اقسام کے اسلحہ کے متعلق آگاہی و استعمال کا طریقہ،ریڈ اورملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف ٹیکنیسک کی عملی تربیت دی گئی،کورس میں ریسکور 1122کی ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دی،ریفریشر کو رس کا مقصد پولیس فورس کی کپسٹی بلڈنگ اور استعدادکارمیں اضافہ کرنا ہے.کورس کے اختتام پر ایس ایس پی گیشن غضنفر علی شاہ نے کورس مکمل کرنے والے پولیس افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں