Christmas celebrations continue around the world Lahore Waste Management workers and the Muslim community in Iqbal Park area of ​​Lahore 257

دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے لاہور کے علاقے اقبال پارک میں لاہور ویسٹ منجمنٹ کے ورکرز اور مسلم کمیونٹی نے ملکر 

رپورٹ لاہور (ایچ ایم فیاض ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

کرسمس کا کیک کاٹ کر مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا کرسمس کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا کہنا تھا مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہو کر ان سے اظہار یکجہتی کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں مسیحی برادری کے دکھ سکھ سانجھے ہیں وہ بھی محب وطن پاکستانی ہیں کرسمس کی خوشی میں سینٹری ورکرز اور دیگر عملے نے کرسمس کا کیک کاٹ کر پاکستان کی ترقی خوشحالی ،یکجہتی اور سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں