لاہور رپورٹ (ایچ ایم فیاض ,تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
پاکستان کے نامور معروف ٹی وی آرٹسٹ بنکر اور سندھ فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین خالد بن شاہین کو اعلی کارکردگی پر ڈائریکٹر آئی ایس پی آر (سندھ )بریگیڈیئر جہانگر احمد آئی ایس پی آر کی جانب سے یاد گاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں.
270