(رپورٹ : زبیر خان بلوچ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چئیرمین میاں طارق جاوید نے اپنی پی او سی ٹیم کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ساتھ گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر میاں طارق جاوید نے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کرنے پر گورنر چوہدری محمد سرور کو خراج تحسین پیش کیا.
اخر میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے 23 دسمبر کو منعقد ہونے والی اوورسیز کی تقریب میں میں پی او سی تنظیم کے چئیرمین میاں طارق جاوید اور ان کی ٹیم کو بھی باضابطہ طور پر دعوت دی.
273