PML-N Saudi Arabia (Official) 288

مسلم لیگ ن سعودی عرب (آفیشل )باڈی کی جانب سے صدر ریاض ریجن رانا خالد اور چیف آرگنائزر راجہ کمال کے اعزاز میں عشائیہ جس میں پارٹئ ذمہ داران اور کارکنان کی شرکت کی عشائیہ میں سعودی عرب میں پارٹئ کو مزید منظم اور مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا

(رپورٹ امداد حسین لک جدہ سعودی عرب، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)
عشائیہ کی صدررات قائمقام صدر چوہدری عمر فاروق نے کی عشائیہ سے خطاب کرتے ہوۓ چئیرمین مسلم لیگ ن چوہدری اکرم گجر ،قائمقام صدر فاروق انجم ،اور جنرل سیکرٹری نور محمد آرائیں نے اپنے خطاب میں پارٹی کو سعودی عرب میں مزید منظم بنانے اور نئی ممبر شپ سمیت دیگر اہم امور سے خصوصی روشنی ڈالی جبکہ آرگنائز راجہ کمال نے اپنے خطاب میں جدہ باڈی اور ریاض ریجن کے زمہ دران کی پارٹی کار کردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم نے ابھی پارٹی کو مزید مضبوط بنانا ہے اور اگر آنے والے وقتوں میں اوورسیز کا ووٹ ہوتا ہے جس کے لیے ہم پہلے سے تیاری کرنی ہے اور خود ساختہ لوگوں کا راستہ روکنا ہے جو اپنے نام کے لیے نقلی عہدے دران بن پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں صرف زاتی نمود و نمائش کے لیے ہم نے ووٹ کو عزت دو اپنے قائد کے بیانیے کو آگے بڑھانا ہے موجودہ حکومت اس وقت مکمل ناکام ہو چکی ہے اور اس کے وزیر صرف میڈیا پر جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں حکومت کی اصلیت چھپنا کر ہماری سوشل میڈیا ٹیم کو ہم نے مزید مضبوط کرنا ہے جو کہ عوام کو اصل چہرہ دیکھائے حکومت کا ،تقریب سے صدر ریاض ریجن رانا خالد نے اپنے خطاب میں ریاض کے اندر تنظیمی امور کے حوالے سے مرکزی زمہ دران کو آگاہ کیا اور اوورسیز میں تنظیم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنی تجاویز پیش کی اور خودساختہ پارٹی عہدے دار ظاہر کرنے والوں کے خلاف کے مرکزی زمہ دران سے نوٹس کا مطالبہ کرتا ہوئے کہا کے یہ پارٹی کو نہ صرف بدنام کر رہے ہیں بلکہ نقصان پہنچا رہے ہیں جو اپنے آپکو کو ن لیگ کا خود ساختہ عہدے دار شو کر کے رات بھر نشے میں پی ٹی آئی کے لوگوں کے لیے پارٹیاں کرتے ہیں اور انکی تنظیم سازی میں پیسہ لگاتے ہیں اور دن میں جب نشہ اترتا ہے تو اپنے آپکو نا لیگ کا عہدے دار شو کرتے ہیں مزکزی عہدے دارن انکا نوٹس لیں ہم نے آنے والے وقتوں میں پارٹی ممبر شپ زکر زیادہ سے زیادہ بڑھانا ہے اور اپنے قائد کی آواز بن کر سلیکڈیڈ حکومت کو اصل چہرہ عوام کو دیکھنا ہے انشاء اللہ آنے والے وقت ہمارا ہے عوام حکومت کا مکروہ چہرہ جان چکی ہے اس وقت ملک میں غریب مہنگائی سے تنگ ہیں اور یہ سب قرضے لیکر ملک کو تباہ کر رہے عشائیہ میں پولیٹکل سیکرٹری و دیرانہ ساتھی میاں محمد نوازش شریف حنیف خان نےبھی اعزازی مہمان کے حثیت سے شرکت کی جبکہ دیگر زمہ دران چوہری وحید ،چوہدری اسماعیل ،چوہدری عباس،شبیر ،احسن معسود ، میاں رضوان الحق ، چوہدری احسان الہی گجر ،میاں مدثر، چوہدری عبدالرحيم ، علی صہیب بٹ، میاں محمد طارق ملک احتشام سمیت دیگر پارٹی عہدے دران و کارکنان نے بھی سعودی عرب میں پارٹی کو مزید منظم اور مضبوط کرنے کے لیے رائے دی ۔تقریب کے اختتام پر قائمقام صدر چوہدری عمر فاروق نے عشائیہ میں شریک تمام پارٹی کارکنان و زمہ دران کا شکریہ ادا کیا اور قونصلر جنرل جدہ خالد مجید کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا بھئ کی گی ۔

PML-N Saudi Arabia (Official)
مسلم لیگ ن سعودی عرب (آفیشل )باڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں