میانوالی میں جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے والے 260

میانوالی میں جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی کے رہنما امیر خان سوانسی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے.
ڈی پی او میانوالی اسماعیل الرحمن کھاڑک نے وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی کے رہنما امیر خان سوانسی کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں