Prince Khalid bin Saud al-Faisal, head of the Saudi Golf League, has said that Saudi players will soon be prominent on the golf course. 291

سعودی گالف لیگ کے سربراہ شہزادہ خالد بن سعود الفیصل نے کہا ہے کہ گالف کے میدان میں بہت جلد سعودی کھلاڑی نمایاں نظر آئیں گے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ حکومت اس کھیل کی ترویج کے لیے سرپرستی کر رہی ہے.ہمارے منصوبے میں یہ بات شامل ہے کہ سکولوں کی سطح پر اس خوبصورت کھیل کو متعارف کرائیں گے.
گالف میں سعودی شہریوں کی بڑی تعداد دلچسپی لے رہی ہے اور ہم بہت جلد سعودی مرد اور خواتین کو اس کھیل میں ابھرتا دیکھیں گے.
انہوں نے کہا ہے کہ ’گالف کو سعودی عرب میں متعارف کرانے اور اسے فروغ دینے کے لیے کام کر رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں