(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
متاثرہ شخص نےدرخواست دی کہ ملزم نےخود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکےآکشن سے 2 گاڑیاں دلوانے کیلئے رقم ہتھیا لی.
تھانہ سول لائن راولپنڈی کے نڈر آفیسر اے ایس آئی راجہ تصدق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا