first patient of the new coronavirus omi cron in India "fled" the day after the first patient was quarantined. 246

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا مریض قرنطینہ کیے جانے کے اگلے ہی روز ملک سے “فرار”

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں جنوبی افریقہ سے آنے والے ایک مسافر میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد اسے شنگریلا ہوٹل میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا.
مزید بتایا کہ پولیس کو اس معاملے کی شکایت درج کرا دی گئی ہے.اس کے علاوہ اس بات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ ہوٹل میں ایسا کیا ہوا تھا کہ مریض اگلے ہی روز فرار ہوگیا.
کرناٹک کے وزیر برائے ریونیو آر اشوک نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ روز اومی کرون کے جس مریض کو قرنطینہ کیا گیا تھا وہ آج ملک سے “فرار” ہوگیا.مریض نے ایک پرائیویٹ لیبارٹری سے کورونا کی منفی رپورٹ تیار کرائی اور جہاز کے ذریعے بیرون ملک چلا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں