251

پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن سابقہ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمرا خان پاکستان سے ایک سال چھٹی گزارنے کے بعد سعودی عرب پہنچ گے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن دیر اپر ونگ کی سابق صدر اور ریاض سیٹی سابقہ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمرا خان پاکستان سے ایک سال چھٹی گزارنے کے بعد عمرا خان آج سعودی عرب پہنچ گے جس کو ویلکم اور مبارک باد دینے کیلئے پی ٹی آئی الیکٹڈ باڈی ممبران ان کے گھر گیے.پی ٹی آئی ریاض صدر تاج محمد خان ،موسی خان گجر ،بخت شیر علی خان انفارمیشن سیکٹری اور زبیر خان بلوچ سوشل میڈیا سعودی عرب انکے گھر ویلکوم کرنے گے اور آخر عمرا خان والد صاحب کی وفات کیلئے دعائے مغفرت کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں