Gallup Global has named Pakistan as the safest country in the South Asian region 240

گیلپ گلوبل نے پاکستان کو جنوب ایشیائی خطے کا محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

گیلپ گلوبل کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق جنوب ایشیائی خطے میں پاکستان اور سری لنکا محفوظ ترین ملک ہیں۔امن و امان انڈیکس پر پاکستان اور سری لنکا کی ریٹنگ 84 انڈیکس ہے.مجموعی طور پر دنیا بھر میں امن و امان انڈیکس میں پاکستان کا نمبر بھارت سے 16 درجے بہتر ہے۔پاکستان انڈیکس میں 40ویں نمبر پر ہے جبکہ پڑوسی ملک بھارت کا نمبر 56 ہے۔ تنہا چلنے والوں کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) محفوظ ترین ملک ہے، اس معاملے میں ناروے دوسرے اور چین تیسرے ن، سوئٹزرلینڈ چوتھے اور فن لینڈ پانچویں نمبر پر براجمان ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں