237

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی فہیم خان، کیپٹن جمیل احمد خان (ر)، سیف الرحمان، محمد عالمگیر خان، عطاءاللہ، آفتاب جہانگیر اورمحمد اسلم خان کی ملاقات۔

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی اور معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی موجود تھے ملاقات میں پارلیمان مین جاری قانون سازی کے عمل، ملکی سیاسی صورحال اور متعلقہ حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں