(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
نجی ٹی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ افغانستان اور نیوز لینڈ کے میچ کیلئے ابو ظہبی سٹیڈیم کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر نے خود کشی کر لی ہے، ذرائع کے مطابق موہن سنگھ نامی کیوریٹر میچ سے قبل مردہ حالت میں پایا گیا.