(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
آصفہ بھٹو زرداری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر ان کی صاحبزادی سے اظہار تعزیت کیا آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا بھی کی۔اس موقع پر سابق چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا اور ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو بھی ان کے ساتھ تھے۔