(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کامیاب ہونے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تمام طالب علموں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک دیتا ہوں۔ یہ جان کر مجھے خاص طور پر خوشی ہوئی ہے کہ دانش سکولوں کے 80 فیصد طلباء نے ان امتحانات میں اے/ اے پلس گریڈ میں کامیابی حاصل کی ہے۔