(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
شہید کیپٹن سکندر کو سلام پیش کرتا ہوں، قوم شہید افسر کی مقروض رہے گی شہدإ کی قربانیاں رنگ لائیں گی، پاکستان امن و خوشحالی کا گہوارہ بنے گا نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد دہشتگردی و انتھاپسندی کے خلاف ریاست کی رٹ کو یقینی بنائے گی پی پی پی چیئرمین نے شہید افسر کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے.