(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
ہماری ذمہ داری صرف یہ نہیں کہ اپنے بچوں کو روٹی دیں کپڑا دیں مکان دیں انہیں بہتر تعلیم دیں بلکہ ہمیں انکے لیے ایک بہتر پاکستان چھوڑ کے جانا ہے ہمیں بہتر پاکستان جو ہم کو چھوڑ کے جانا ہے تو اس میں بہتر روزگار بھی تب ملے گا بہتر ایجوکیشن بھی تب ملے گی جب ملک کےاندر ووٹ کی عزت ہوگی۔