بریکنگ نیوز
(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کے لیے بری، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا بدھ کو صبح گیارہ بجے سے عمل درآمد ہوگاان شاء اللہ جلد ہی پاکستان کے لیے بھی اعلان ہو جائے گا۔