(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
اس مختصر تقریب میں مکتبہ دار الاسلام کے ایم ڈی عبدالملک مجاہد ، سفارتخانہ پاکستان کے ویلفیئر اتاشی افسران نوید افضال ، ابو بکر، پاکستانی سکول الریاض (اردو/انگلش سیکشن) کے پرنسپل نعیم اختر ، تنویر احمد، معروف صحافی و اینکر پرسن روز نیوز ملک ندیم شیر، معروف صحافی کشمیر ایکسپریس نیوز الیاس رحیم، صحافی و اینکر پرسن چیف آرگنائزر پاکستان جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملک کامران سرور, چوہدری اعجاز ، انجینئر طارق شہزاد ، سیکرٹری لیبر آفیئرز سردار طلعت محمود کے علاوہ کمیونٹی کی دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔