(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )
نشتر کالونی انم روڈ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ہماری گلی محلے میں فیکٹریوں کا گندہ پانی کھڑا رہتا ہے جس سے لوگ بیمار ہورہے ہیں متعدد مرتبہ شکایت کرنے کے باوجود بھی ہمارا یہ مسئلہ حل نہیں کیا جارہا ہےجس کی وجہ سے اہل علاقہ ,شدید پریشان ہے
جس پر اہل علاقہ احتجاج کر رہے ہیں پولیس موقع پر موجود ہےاہل علاقہ کا کہنا ہے ہمارا مسئلہ حل کیا جائے