رپورٹ(ایم خوشحال شریف ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومتی امور کو چلانے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا آزادکشمیر میں عمران خان کی قیادت ترقی کے نئے دور کا آغاز کریں گے،آزادکشمیر کی تعمیر و ترقی کیلئے پارلیمانی پارٹی کو ساتھ لیکر چلیں گے، پارلیمانی پارٹی کے تمام ارکان کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے گا، پارلیمانی پارٹی کا وزیراعظم آزادکشمیر کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا وزیر اعظم آزادکشمیر کی قیادت میں عمران خان کے ویژن کو عملی جامہ پہنائیں گے، اراکین
پارلیمانی پارٹی نے بہتر طرز حکمرانی کیلئے وزیراعظم کو اپنی تجاویز بھی پیش کیں.